عبقری دواخانہ دولتالہ

Location: راولپنڈی, پنجاب

Address: نزد الفلاح بینک دولتالہ

Phone: 03471501591

تحصیل گوجرخان، ضلع راولپنڈی، صوبہ پنجاب
عبقری دواخانہ پاکستان کا ایک معروف اور معتبر ادارہ ہے جو عرصۂ دراز سے طب نبوی، طبِ مشرقی، یونانی علاج، روحانی رہنمائی اور عوامی خدمت کے میدان میں اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔ عبقری دواخانہ لاہور کے روحِ رواں جناب حضرت حکیم محمد طارق محمود نقشبندی مجددی صاحب (دامت برکاتہم) کی سرپرستی میں قائم اس ادارے نے لاکھوں لوگوں کا اعتماد حاصل کیا ہے اور بفضل اللہ لاکھوں لوگ شفا یاب ہوئے ہیں۔
عبقری دواخانہ میں مختلف امراض کے لیے آزمودہ، معیاری اور قدرتی ادویات فراہم کی جاتی ہیں جن سے صحت و تندرستی کے لیے مفید رہنمائی بھی دی جاتی ہے۔
الحمدللہ! دولتالہ میں بھی طویل عرصے

App mein dekhein