Category: دیگر اہم سروسز/کورئیر سروسز/فوٹو سٹیٹ/ پرنٹنگ سروسز/آن لائن سروسز/سیکیورٹی گارڈ/بائیکیا/رائڈر/موچی/ گھریلو ملازم، ملازمہ/مالی/خاکروب/چرواہا/وغیرہ
Profession: آن لائن سروسز — بانی و متولی
Location: راولپنڈی, پنجاب
Address: متصل جامع مسجد سیدنا حسین ابن علی ؓ ، مین بوستان خان روڈ پکی گلی قیوم سٹریٹ ڈھوک چوہدریاں چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی
Phone: 03475047647
میرا نام قاری محمد وقاص مغل ہے۔ الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے مجھے قرآنِ کریم کی خدمت، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پڑھنے اور دینِ اسلام کی تعلیم و تربیت کے کام سے وابستہ فرمایا ہے، جسے میں اپنی زندگی کی سب سے بڑی سعادت سمجھتا ہوں۔
میں تجوید و قرأت کے اصولوں کے مطابق بچوں اور بڑوں کو قرآنِ کریم کی تعلیم دینے کی خدمت سرانجام دے رہا ہوں۔ اسی مقصد کے لیے میں نے ادارہ دارالقرآن کے نام سے ایک دینی تعلیمی پلیٹ فارم قائم کیا ہے، جہاں بچوں کو قرآنِ کریم کی درست تلاوت کے ساتھ بہترین اخلاق، اسلامی تربیت اور دینی شعور بھی دیا جاتا ہے۔
الحمدللہ میں آن لائن قرآن انسٹیٹیوٹ کے ذریعے اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک بچوں، نو