Category: میڈیا اور صحافت/ٹی وی چینل/پریس کلب/صحافی/قومی اور مقامی اخبارات، رسائل/ایڈورٹائزنگ ایجنسی/اینکر اور دیگر
Profession: فیس بک / ایکس/ انسٹاگرام/ ٹک ٹاک پیجز — اونر
Location: کوہاٹ, خیبر پختونخوا
Address: کوہاٹ بازار بزنس
Phone: +923707558071
ہمارا آن لائن کاروباری پلیٹ فارم "کوہاٹ بازار بزنس" کے نام سے کام کر رہا ہے۔ جو حضرات اپنی نئی یا استعمال شدہ اشیاء خریدنا یا فروخت کرنا چاہتے ہیں، ہم ان کا اشتہار اپنے فیس بک پیج اور واٹس ایپ گروپس میں شیئر کرتے ہیں۔
یہ پلیٹ فارم خصوصی طور پر کوہاٹ کے عوام کے لیے بنایا گیا ہے۔ اگر کوئی شخص ہوم ڈیلیوری کے ذریعے اپنی مصنوعات یا سامان فروخت کرنا چاہتا ہے تو وہ بھی ہمارے پلیٹ فارم پر اپنا اشتہار دے سکتا ہے۔
اس کے علاوہ، تجوید کے ساتھ قرآنِ مجید سیکھنے کے خواہش مند افراد بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
مزید برآں، تصوف و سلوک کے بارے میں رہنمائی اور اصلاحی مشورے حاصل کرنے کے لیے بھی رابطہ کیا