Category: اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز/ آئی ٹی و ٹیکنالوجی/ ٹیوشن/ ٹیوٹر/انسٹیٹیوٹس/ڈیجیٹل، فزیکل لرننگ/ اسکالرشپس/ہوسٹل/بیرون ملک تعلیم/معذور طلباء کے ادارے/دیگر
Profession: آن لائن ٹیچر
Location: راولپنڈی, پنجاب
Phone: +923318161075
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجھے قرآنِ عظیم الشان کی خدمت اور دینِ اسلام کی تعلیم و تربیت کے مبارک کام سے وابستہ ہونے کی سعادت حاصل ہے، جسے میں اپنی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز اور سرمایہ سمجھتا ہوں۔
میں الحمدللہ ایک آن لائن قرآن انسٹیٹیوٹ(گلوبل قرآن اکیڈمی) کے ذریعے بیرونِ ملک بچوں کو قرآنِ کریم کی تعلیم دے رہا ہوں، جہاں بڑے بھی قرآن کریم سیکھ سکتے ہیں۔ اور ملک پاکستان والے اور بیرون ملک والے بھی قرآن عظیم الشان کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں تاکہ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا مسلمان قرآنِ پاک کی صحیح تلاوت، تجوید اور بنیادی اسلامی تعلیمات سے مستفید ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ کے فض